Islamiat top 100 MCQs from past papers| NTS, ETEA, KPPSC, FPSC
HTML-код
- Опубликовано: 10 дек 2023
- #islamiatmcqs #islamiatquestions
Islamiat top 100 MCQs from past papers| NTS, ETEA, KPPSC, FPSC
Top 100 MCQs are most important mcqs of islamic studies. These islamiat mcqs are repeated in many competition examinations i.e. CSS, PMS, NTS, One Paper Test, and other job related exams.
Islamiat general knowledge questions and answers
Islamiat MCQ'S
Islamia university Bahawalpur
Islamic study mcqs
Islamic mcqs
Islamiyat
This is a very useful video for students and those who want to increase their knowledge.
This video may be useful for your exam preparations like NTS, CSS, ECAT, GAT, MCAT, PMS, PSC, and for any other competitive exams.
..............................
If you enjoy this video, please like and share it with your friends and subscribe to our channel for more videos.
Dear Students
Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused. To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning.
Warm regards
• حضرت عبد المطلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ۔
• حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے قلعہ قموص فتح کیا تھا
• آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔
صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔
بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
Qila qamoos Hazrat Ali (A.S) ne fath kia hai plz correct it
6:18 Abdul mutlib was the grand father of holy prophet Muhammad s.a.w
JazakAllahKhair
why r you saying that uncle?
JazaqAllah bhai g❤
Very informative video
Great effort
Zam zam ka kuwan hazrat abudul mutaliq ny dryaf kia tha ju hozor(SAWW) k dada thy
Please correct your answer 35 hazrat Ali ne qamus ka qila Fateh Kiya tha
Nice sharing dear ❤
Qila e qamoos was conquered by Hazrat Ali (r.a)
Yes exactly
بھائ عربی ٹیچر کی تیاری کرنی ھے مواد بتائے شکریہ بھت
Abdul mutalib hazor saw kay dada thay grandfather
Good information
❤❤❤❤❤
Ye Wala Mcq is bar Motorway (JPO) ky test Mn Bhi Aya Tha "Hijrat K Moqah Pr Surah Yaseen Ke Tilwat Ke Gyi"...
Thanks for the comment 💙
Pehly to zam zam ka Jo Pani ha wo hazrat Ismail jb CHOTI the unhono Apne pero se khurriya mari thi us ki waja se wahn se Pani neklaa tha
نبی سالم نہیں
بنی سالم ہے🎉❤
It's time to like , subscribe and be one of your regular viewers
Thank you so much for your support! I'm glad you enjoy the content. Remember to hit that like button, subscribe, and stay tuned for more videos! 💯👍
qila kamoos mola kainat ny fatah kia tha
Tayumum 4 A.H
Jzkallah
❤❤❤❤
Nts dhanteras paper
Hazrat Hajra R.A .kindly correct the respectful name
Hazrat mutlib nabi pak SAW k dada abu thy bhai chacha ni
Bhi Jan qila qamouse Hazrat Ali pak ney Fateh kia our Hazrat Abdul Mutlib Hazoor pak Kay dada thay
Plz Ppsc islmiat k past papers shere kryn dyn
Answer No 26 is Roman Empire (Byzantine).
حضرت عبدالمطلب حضور پاڪ ک چچہ نگين بلکه دادا تھي ،،،،،،،،،،،،!!!!!!
Awaz achhi hy apki
Thanks, Good to know 😊
Excuse me Sir English mein banao video ab Urdu ka dor khtum hua hai
Hazeat mutalib r a huzoor kay dada thay bhai jan
Qamos ko hazrat Ali ny fata keya ha jnb
Hazrat Fatima-e-Zahara is the sole daughter of the Holy Prophet (PBUH). with one Child Hazrat Qasim.
Bhai hazrat Abdul mutalib Rasool Allah Salam ke chacha Nahin balki Dada the
قلح قموص حضرت علی نے فتح کروایا
Hazrat abu talib chacha ty r abdul mutlib dada thy
Qila qamos hazrat Ali ne Fatah ki h
88 Tayamum 4 hijri correct 💯
33 hazrat Abdul mtlb dada thy not chacha
Nice sir ❤❤
Keep watching
Abdul mutalib was grandfather of prophet Mohammad S.A.W not Uncle
JazakAllahKhair
جمعہ کی نماز کب فرض ہوئی اور عیدین میں کتنی زائد تکبیریں ادا کی جاتی ہیں ؟
سن 12 نبوی میں یعنی ہجرت سے ایک سال قبل مدینہ منورہ میں صحابی رسول حضرت اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے جمعہ قائم فرمایا،اور حاضرین کو نماز پڑھائی۔اس کے چند روز بعد ہی باقاعدہ طور پر جمعہ قائم کرنے کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں تبلیغ دین کے لیے مامورحضرت مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ کو والا نامہ بھیجا، چناں چہ انہوں نے مدینہ منورہ میں جمعے کے قیام کا اہتمام رکھا، یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی بنفس نفیس ہجرت فرماکر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
عیدین کی نماز دو رکعت چھ زائد تکبیروں کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں
2:08 question ⁉️ ghlt hy ki answer ghlt hy ..
Galat bat sawal 35
Agr iske ilawa question aae phir????
Achy se tayaari kr lian
@@KnowledgeProtein aap ne thumbnail lagaya he k is video ko dekhne k bad ksi book ki zaroort nhe paregi????
Inshallah
33 سوال میں زم زم کا کنواں عبدالمطلب یعنی نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے دادا،نے دریافت کیا ۔ چچا کا نام ابو طالب تھا
مَنٰی نہیں
مِنیٰ
58 ki sir correction kejie very respectful name )حضرت ہاجرہR.A
عبد المطلب چچا نہیں دادا تھے
ابو طالب چچا تھے
ہاجرہ ایسے لکھتے ہیں
قلعہ قموص خضرت علی رض نے فتح کیا تھا
JazakAllahKhair
Or hazur saw ki ek beti thii bhi jaan khuda ka khof kro or usy mola Ali na nikha huwa
آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔
صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
(زرقانی 3/193 بحوالہ سیرت مصطفی 3/337 )
صحابی کا نام سلمان ہے
سلیمان ایک نبی تھے
Some the answers of the questions are wrong like daughters and Sons of Rasool-e-Rehmat and fort Qamoos was conquered by the Mola-e-Qayinat (Hazrat Ali Ibn-e-Abi Talib.
دادا عبدلمطلب تھے چچا نہیں تھے
Q 6 wrong ha
Kia he shi Answer?
88 question wrong hy
نبی سالم نہیں
بنی سالم
معزرت کے ساتھ وضو کے اند 3فرض ہیں
حضرت وضو کے چار فرائض ہیں۔
1۔ منہ (چہرہ) ایک بار دھونا۔
2۔دونوں ہاتھوں کا ایک بار کہنیوں تک ( کہنیوں سمیت )دھونا۔
3۔ چوتھائی حصہ سر کا مسح کرنا۔
4۔ دونوں پاؤں کا (ٹخنوں سمیت) ایک بار دھونا۔
وضو کے 4 فرائض ہیں
Wazo k 4 fraiz hae
Question No. 71 and his answer is totally wrong, please think over before questioning.
جواب: 76..... مسجد خیف
خیر کا قلعہ حضرت علی نے فتح کیا تھا ۔حضرت عمر نے نییں۔
حضرت ابو مطلب حضور کے دادا تھے چچا نہیں تھے درست کریں
خطیب الانبیاء صحابی نہیں نبی ہے
JazakAllahKhair
Qlia qamoos Hazrat Ali as ney fatag kiya tha yar kion jhot boltay ho sharam kro kahan likha hy te
عبدالمطلب حضرت محمد کے دادا تھے
JazakAllahKhair
صلی.اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ تعالی.عنہ
Sharam aani chahie aap ko qila qamoos jange khaybar me moula Ali a s ne Fatah kia
Bahiya ap kehte hain to sharam kr lety hain. Laken itni koi bari baat nhi hai mistake ho gae hai ap neshan dahi kr dian kaafi hai. Humain ahsas hai
Sorry Nabi saw ki sirf ek beti thi. Comment krna pra mje
BB Fatima Zahra as♥️
Agree
wrong @@kalsoombibi3115
4 thi
33 Sawal me Hazrat Abdul Mutlib Hazrat Mohammad (PBUH) ke uncle btae gae hain jo k ghalt hai
Dear Students
Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused.To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning.